Search This Blog

Tuesday 27 September 2016

تنگ نظری کا نظریہ

wajahat-masood-
sajid-ali-
چند روز قبل، وجاہت مسعود صاحب نے دو قومی نظرئیے کی صحت پہ چند سوالات اٹھائے ۔ میں تمام سوالات کی بات نہیں کروں گا، مگر ایک سوال نہائت توجہ طلب تھا۔ ہندوستان میں صرف ہندو اور مسلم دو قومیں کیوں تھیں؟ ہندوستاں میں بسنے والے مسیحی، پارسی اور سکھ قوم کا درجہ کیوں نہیں رکھتے تھے؟
۲۷ ستمبر کو ڈاکٹر ساجد علی نے اپنی تحریر میں اس سوال پہ اعتراض اٹھاتے ہوئے معقف اختیار کیا ہے کہ صرف ہندو اور مسلمان قوم کا درجہ اس لئے حاصل کر سکے کیونکہ کچھ علاقہ جات میں ان مزہبی گروہوں کی اکثریت تھی، جبکہ

Friday 23 September 2016

قربانی کا گوشت اور ’از خود‘



ھمارے ہاں اگر کوئی لڑکی دوپٹہ سر پہ لینے کی بجائے گلے میں ڈال کے گھر سے نکلے تو محلے کے تمام بزرگ اور جوان، بغیر کسی کے کہے ’از خود‘ اس بات کا نوٹس لیتے ہیں کہ فلاں صاحب کی بیٹی بیراہروی کا شکار ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ لڑکی کے ماں باپ کو شائد اپنی بیٹی کے دوپٹہ اوڑھنے کے انداز پہ کوئی اعتراض نہ ہو، مگر ان خود مقررہ اصلاح کاروں کو ضرور ہو گا۔
اب ان اخلاقیات کے پہریداروں سے کوئی پوچھے، کہ بھیئا یہ